قطری ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز سے پاکستان کی جانب گامزن
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بحری جہازوں پر نظر رکھنے والی برطانوی کمپنی ‘ایل ایس ای جی’ کے شپنگ ڈیٹا کے مطابق قطر کی راس لفان بندرگاہ سے روانہ ہونے والا۔۔۔
قطری ایل این جی ٹینکر ‘الخریطیات’ ہفتے کو آبنائے ہرمز سے گزر کر پاکستان کی پورٹ قاسم کی طرف جا رہا ہے۔ رائٹرز کے مطابق اگر یہ سفر کامیابی سے مکمل ہو جاتا ہے تو یہ ایران جنگ کے آغاز کے بعد پہلا موقع ہوگا کہ کوئی قطری ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرے گا۔