اس تصویر میں کونسا خاندان غریب ہے ؟پہیلی جانئے

اس تصویر میں کونسا خاندان غریب ہے ؟پہیلی جانئے

لاہور(نیٹ نیوز)ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہیلیاں سامنے آتی رہتی ہیں ایسی ہی ایک پہیلی اوپر موجود تصویر میں چھپی ہے ،آپ کو اوپر موجود تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ ان میں سے کونسا خاندان غریب ہے ۔

درحقیقت ان دونوں میں سے ایک خاندان غریب ہے اور آپ کو اس کو پہچاننا ہے ۔ اگر تو آپ نے دائیں جانب کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 80 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔اس کا درست جواب تو اب جان ہی چکے ہوں گے اور وہ ہے بائیں جانب کا خاندان جو پیزا کھا رہا ہے ، وہ غریب ہے ۔کم آمدنی والے افراد اکثر ایسی غذاں کا انتخاب کرتے ہیں جو سستی مگر صحت کے لیے کچھ زیادہ مفید نہیں ہوتیں، جیسے پیزا، آئس کریم اور کیک وغیرہ۔اس کے مقابلے میں امیر افراد صحت کے لیے مفید غذاؤں کو ترجیح دیتے ہیں جیسے سبزیاں، پروٹین اور پھل وغیرہ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں