پاکستانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا شہباز شریف آ ج روانہ ہوں گے

پاکستانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا  شہباز شریف آ ج روانہ ہوں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور ایران کے امن معاہدے کی دستٖخطی تقریب کیلئے پاکستانی ایڈوانس وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیاجبکہ وزیراعظم شہباز شریف آج روانہ ہونگے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ایڈوانس وفد میں دفتر خارجہ کے حکام بھی شامل ہیں،سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی ان میں شامل ہیں ،مفاہمتی یادداشت پر باضابطہ دستخطی تقریب کل 19 جون کو سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن سٹاک میں ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں