شہباز شریف کی جرمن زبان میں صحافیوں سے گفتگو،شکریہ ادا کیا

 شہباز شریف کی جرمن زبان میں  صحافیوں سے گفتگو،شکریہ ادا کیا

برگن سٹوک( آن لائن )سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن سٹوک آمد کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے ایک غیر معمولی انداز اختیار کرتے ہوئے وہاں موجود صحافیوں سے جرمن زبان میں مختصر گفتگو کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے جرمن زبان میں بات چیت نے موجود صحافیوں اور سفارتی حلقوں کی توجہ حاصل کی۔ انہوں نے مختصر انداز میں میڈیا نمائندوں کی موجودگی اور کوریج پر اظہارِ تشکر کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں