کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے پنوں چوک میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے پنوں چوک میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں