پٹرول، ڈیزل پر ٹیکس لے کر کوئی انوکھا کام نہیں کر رہے کوآرڈینیٹر وزیراعظم احسان افضل

پٹرول، ڈیزل پر ٹیکس لے  کر کوئی انوکھا کام نہیں کر رہے کوآرڈینیٹر وزیراعظم احسان افضل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل نے کہا پٹرول، ڈیزل پر ٹیکس لے کر کوئی انوکھا کام نہیں کر رہے۔

 ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پٹرولیم لیوی کو ہم نے بجٹ کے بعد نہیں بڑھایا یہ وہیں ہے جہاں پہلے تھا، دنیا کے دیگر ممالک پٹرول اور ڈیزل پر 30 سے 50 فیصد ٹیکس لگاتے ہیں، ہم نے پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کی کوشش کی لیکن اسے مستقل جاری نہیں رکھ سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...