روس میں ہیلی کاپٹر گالف

روس میں ہیلی کاپٹر گالف

روس میں ہیلی کاپٹر کمپنی اور گالف کلب نے نئے کھیل ہیلی کاپٹر گالف کا آغاز کردیا۔

لاہور(نیٹ نیوز) اس منفرد کھیل میں ایک پائلٹ دوسرا پلیئر اور تیسرا نیویگیٹر شامل ہوتا ہے ۔ پائلٹ ہیلی کاپٹر اُڑاتا ہے اور کھلاڑی کم وبیش 10کلو گرام وزنی اور5 میٹر لمبی گالف سٹک سے گراؤنڈ میں موجود ایک میٹر قطر کی گیند کو ہٹ کرتا ہے ۔ اگر آپکو بھی ہیلی کاپٹر گالف سے لطف اندوز ہونا ہے تو اپنی ٹیم لیکر روس پہنچ جائیں اور منفرد گیم کا مزا اُٹھائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں