خودکار انداز میں حل ہونیوالا ریوبک کیوب پزل

خودکار انداز میں حل ہونیوالا  ریوبک کیوب پزل

جاپان کے ماہر انجینئرز نے اب ایک ایسا حیرت انگیز ریوبک کیوب تیار کر لیا ہے

لاہور(نیٹ نیوز)جس کو حل کرنے کیلئے آپ کو مشکل میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔ مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے انوکھی ٹیکنالوجی کی بدولت اس ریوبک کیوب میں ایسے سینسرز لگائے گئے ہیں جس کی مدد سے یہ انوکھا پزل ٹیبل پر رکھتے ہی لمحوں میں خود بخود حل ہو جاتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں