دنیا کا سب سے اونچا الیکٹرک ٹرانسمیشن ٹاور مکمل

 دنیا کا سب سے اونچا الیکٹرک ٹرانسمیشن ٹاور مکمل

چین تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے ، اسی سلسلے میں چین میں دنیا کا سب سے اونچا الیکٹرک ٹرانسمیشن ٹاور مکمل کر لیا گیا ہے

لاہور(نیٹ نیوز) ۔چینی صوبے Zhejiangمیں بننے والے 380میٹر اونچے یہ ٹاورزرواں سال ہی آپریشن کر دئیے جائینگے جو صوبے بھر میں الیکٹرک پاور کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں