95 برس سے حجامت کے پیشے سے وابستہ دنیا کا معمر ترین حجام
امریکی ریاست نیویارک سے تعلق رکھنے والے 107سالہAnthony Mancinelliکو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز
نیویارک(نیٹ نیوز)میں دنیا کا معمر ترین حجام قرار دیا گیا ہے کیونکہ وہ 95سال سے حجامت کے پیشے سے وابستہ ہیں۔اینتھونی نے 12سال کی عمر سے حجامت کا پیشہ اختیار کیا تھا اور تاحال اس سے وابستہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ابھی بالکل تندرست و توانا ہیں اور فی الحال ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ۔