مچھلی کا تیل دل کا دورہ اور فالج کا خطرہ کم کرتا ہے
ایک نئی سائنسی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آنیوالے دنوں میں امراض دل کے ماہر ڈاکٹر ایسے مریضوں کیلئے جنہیں دل کا دورہ اور فالج کا خطرہ زیادہ ہو گا
واشنگٹن(نیٹ نیوز) ایک دوا خاص طور پر تجویزکیا کرینگے جسکا نام مچھلی کا تیل ہے ۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تازہ تحقیق ان لوگوں کیلئے ایک اچھی خبر کی حیثیت رکھتی ہے جنکے خون میں نقصان دہ چربیلے مادے کثرت سے ہیں۔