مکائو میں میوزیکل لائٹ فیسٹیول

مکائو میں میوزیکل لائٹ فیسٹیول

چینی علاقے مکاؤ میں پھیلے روشنیوں کے خوبصورت نظاروں نے شہریوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(نیٹ نیوز)چینی علاقے مکاؤ میں پھیلے روشنیوں کے خوبصورت نظاروں نے شہریوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا جبکہ موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ۔ روشنیوں سے سجے اس فیسٹیول میں نہ صرف مکاؤ کے مشہور پارک اور اس کے اطراف میں موجود عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا بلکہ شاندار ویڈیو پروجیکشن پیش کرنے کا بھی انتظام کیا گیا۔ یہ فیسٹیول جنوری تک جاری رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں