لہسن اور پیازکا استعمال ،پورٹوریکومیں چھاتی کے سرطان کی شرح سب سے کم

لہسن اور پیازکا استعمال ،پورٹوریکومیں  چھاتی کے سرطان کی شرح سب سے کم

لہسن اور پیازکھانے میں عام استعمال ہوتے ہیں اور اچھی خبر یہ آئی ہے کہ ان دونوں جادوئی سبزیوں میں غیر معمولی کیمیکل پائے جاتے ہیں

نیویارک(نیٹ نیوز)جن کا مسلسل استعمال خواتین کو چھاتی کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے ۔ پورٹوریکو کی یونیورسٹی آف بفیلو میں پی ایچ ڈی طالبہ گوری ڈیسائی نے تحقیق کی اور خواتین کواس سے آگاہ کیا،یہی وجہ ہے پورٹو ریکو کی خواتین میں چھاتی کے سرطان کی شرح بہت کم ہے ۔سائنس بتاتی ہے کہ لہسن اور پیاز میں سرطان کوروکنے کی صلاحیت والے کیمیکل آرگینوسلفر اور فلیوونولز بکثرت پائے جاتے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں