باغات سے سجادنیاکاخوبصورت ترین چینگ ای ایئرپورٹ

باغات سے سجادنیاکاخوبصورت ترین چینگ ای ایئرپورٹ

امریکہ کی ریسرچ کرنیوالی ایک ویب سائٹ نے دنیا کے خوبصورت ترین ایئرپورٹس کی نشاندہی کی ہے ،

سنگاپور(نیٹ نیوز)اس فہرست میں پہلا نمبر سنگاپورکے چینگ ای ایئرپورٹ کا ہے ۔اکثر کسی ایئرپورٹ پر جانا کوئی تفریحی یا اچھا تجربہ نہیں ہوتا مگر کچھ عمارات ایسی ہوتی ہیں جو دیکھنے والوں کو دنگ کرکے رکھ دیتی ہیں اورچینگ ای ایئرپورٹ ایسی ہی ایک عمارت ہے ۔کئی برس سے اس ایئرپورٹ کو دنیا کا خوبصورت ترین ایئرپورٹ قرار دیا جارہا ہے جہاں 2 سینما ہال، سینکڑوں دکانیں، متعدد باغات، آرٹ گیلری اور مصنوعی آبشار بھی موجود ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں