268سال کی ’’بو ہیڈ‘‘نسل کی وہیل کاسراغ مل گیا

268سال کی ’’بو ہیڈ‘‘نسل کی وہیل کاسراغ مل گیا

آسٹریلوی سائنس دانوں نے ’’بو ہیڈ‘‘نسل کی وہیل کاسراغ لگایاہے جس کی عمر 268 سال ہے ،اس لحاظ سے وہ امریکا سے صرف 25 سال چھوٹی ہے اور اڑھائی صدیوں سے بحر قطب شمالی میں تیر رہی ہے ۔

کینبرا(نیٹ نیوز)آسٹریلوی سائنس دانوں نے ’’بو ہیڈ‘‘نسل کی وہیل کاسراغ لگایاہے جس کی عمر 268 سال ہے ،اس لحاظ سے وہ امریکا سے صرف 25 سال چھوٹی ہے اور اڑھائی صدیوں سے بحر قطب شمالی میں تیر رہی ہے ۔آسٹریلوی سائنس اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن کے سائنس دانوں کے مطابق یہ وہیل ممالیہ جانوروں میں طویل ترین عرصے تک زندہ رہنے والا جانور بن گئی ہے ، اب تک کسی ممالیہ جانور کے اتنی عمر پانے کا ریکارڈ موجود نہیں ہے ۔ اس سے قبل دریافت ہونیوالی ایک بوہیڈ وہیل کی عمر 211 سال تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں