پیزا ہٹ نے پاکستان بھر میں چیزی بائٹس کا نیا ذائقہ متعارف کروادیا

پیزا ہٹ نے پاکستان بھر میں چیزی  بائٹس کا نیا ذائقہ متعارف کروادیا

دنیا بھر میں پیزا کے لیے مشہور برانڈ اور بین الاقوامی فوڈ چین پیزا ہٹ نے پاکستان بھر میں پیزا کا نیا ذائقہ Cheese Pizzaمتعارف کرادیا

لاہور( سٹاف رپورٹر )منفرد طریقے سے تیار کئے جانے والے اس نئے ذائقے کے پیزا میں پنیر کے 24چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو ڈال کر بھرا گیا ہے ، اب تک کے متعارف کرائے گئے ذائقوں میں یہ سب سے بڑی ایجاد ہے مکھن اور لہسن کے مرکب سے تیار کردہ چٹنی کو پنیر اور جڑی بوٹیوں کے امتزاج کے ساتھ پیش کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں