پاک قطر فیملی تکافل کی گلشن جمال میں نئی شاخ کا افتتاح

پاک قطر فیملی تکافل کی ریجنل ٹیم کے سینئر ارکان نے گلشن جمال شاخ کا افتتاح کردیا
کراچی (کامرس ڈیسک)نئی برانچ گلشن جمال اور قریبی علاقوں کے صارفین کو تکافل کی وسیع خدمات فراہم کرے گی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر عظیم پیرانی نے کہا کہ نئی برانچ کا مقصد پاک قطر تکافل کے شرکاء کو تکافل کی مکمل خدمات فراہم کرناہے ،یہ برانچ تکافل کے شرکاء کیلئے ون اسٹا پ شاپ ہے اور انہیں امید ہے کہ اس برانچ کے ذریعے ان کے ممبران کے تجربے میں مزید اضافہ ہوگا۔