اوجی ڈی سی ایل اور دیگر توانائی کمپنیوں میں اشتراک

 اوجی ڈی سی ایل اور دیگر توانائی کمپنیوں میں اشتراک

کراچی(بزنس رپورٹر)او جی ڈی سی ایل، پارکو، پی پی ایل، ایم پی سی ایل اور جی ایچ پی ایل نے گرین ہائیڈروجن منصوبوں پر کام کیلئے ۔

مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ۔اشتراک کا مقصد ہر کمپنی کی مہارت  سے توانائی کی منتقلی کو پائیدار مستقبل کی طرف لے جاناہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں