مرکنٹائل ایکسچینج میں 11.9 ارب کے 8723سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 11.9 ارب کے 8723سودے

کراچی(بزنس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 11.9 ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ سودوں کی مجموعی تعداد8723رہی۔ زیادہ سودے کرنسیز بذریعہ کوٹس کے ہوئے جن کی مالیت 5.221 ارب رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 4.562 ارب روپے ریکارڈ کی گئی ۔

 مرکنٹائل ایکسچینج میں 11.9 ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ سودوں کی مجموعی تعداد8723رہی۔ زیادہ سودے کرنسیز بذریعہ کوٹس کے ہوئے جن کی مالیت 5.221 ارب رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 4.562 ارب روپے ریکارڈ کی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں