پھلوں وسبزیوں کی برآمدات میں16فیصد اضافہ

پھلوں وسبزیوں کی برآمدات میں16فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)پھلوں وسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیا۔

ادارہ شماریات اوراسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تااگست پھلوں کی برآمدات سے ملک کو66.25 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجو 16.55 فیصدزیادہ ہے ، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پھلوں کی برآمدات کاحجم 56.84 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔اگست میں پھلوں کی برآمدات سے ملک کو28.47 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں