سوتی ملبوسات کی برآمدات میں14فیصداضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں14فیصداضافہ

جڑانوالہ (آن لائن)سوتی ملبوسات کی برآمدات میں اگست کے دوران 14 فیصدنمو ریکارڈ کی گئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق اگست میں سوتی ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو 160 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔

 جولائی میں سوتی ملبوسات کی برآمدات کا حجم 141 ملین ڈالر ریکارڈکیاگیا۔ اگست میں سوتی ملبوسات کی برآمدات کا حجم 18فیصدکمی سے 160 ملین ڈالر رہا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں