آٹو میکانیکا دبئی کا 2 اکتوبر سے آغاز 6 پاکستانی کمپنیاں شرکت کرینگی

آٹو میکانیکا دبئی کا 2 اکتوبر سے آغاز 6 پاکستانی کمپنیاں شرکت کرینگی

کراچی(آن لائن)آٹو سیکٹر کی مشہور ترین تجارتی نمائش آٹو میکانیکا دبئی 2 سے 4 اکتوبر 2023 تک دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں منعقد ہوگی جس میں 6 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔

آٹومیکا نیکا دبئی 2023 میں دنیا بھرکے 61 ممالک سے 1 ہزار912 سے زائدنمائش کنندگان، 20 سرکاری پویلینز اور دنیا بھر سے بہت سے تجارتی خریدا یکجا ہوں گے ۔ آٹو میکانیکا دبئی کے 20 ویں ایڈیشن میں8 خصوصی پروڈکٹ سیکشنز بھی ہوں گے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں