لائیو اسٹاک، زراعت اور زرعی مشینری کے اعداد و شمار اکٹھے کرنے کا فیصلہ
لاہور(دنیا نیوز) ادارہ شماریات نے آئندہ سال لائیوا سٹاک، زراعت اور زرعی مشینری کے اعداد و شمار اکٹھے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
لائیواسٹاک، زراعت اور زرعی مشینری کے اعداد و شمار دسمبر 2024ء تک مکمل ہوں گے ۔تمام صوبوں کا ریونیو حصہ اعداد و شمار کے مطابق بڑھایا جائے گا۔