آئی ٹی شعبے کو ہرممکن سہولت دینے کی ضرورت ، میاں زاہد
کراچی (آن لائن )چیئرمین نیشنل بزنس گروپ میاں زاہد نے کہا کہ آئی ٹی شعبے کی استعداد بڑھانے اور اگلے 3 برسوں میں آئی ٹی برآمدات کو دس ارب ڈالر تک پہنچانے کا عزم لائق ستائش ہے ۔
شعبہ معیشت کے استحکام میں مرکزی کردار ادا کرسکتا ہے جسے ہر ممکن سہولت دینے کی ضرورت ہے ۔