دالوں کی درآمدات میں کمی
اسلام آباد(اے پی پی)دالوں کی درآمدات میں پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ۔ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران دالوں کی درآمدات پر245.83 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا جو9.25 فیصدکم ہے۔
دالوں کی درآمدات میں پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ۔ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران دالوں کی درآمدات پر245.83 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا جو9.25 فیصدکم ہے۔