آئی ایم ایف سے معاہدہ حکومت کی بڑی کامیابی،اعجاز ناگرہ
فیصل آباد(اے پی پی) چیئر مینکاٹن پاور لومز اعجاز احمد ناگرہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے ، سخت فیصلے ملک کو بچانے کیلئے ضروری تھے ۔۔
معیشت کی حالت اب بہتر ہورہی ہے مگر اسے کم ازکم دو سال تک آئی ایم ایف کی نگرانی میں رہنے کی ضرورت ہے ۔