یواے ای کی سرمایہ کاری خوش آئند، خادم حسین
لاہور (صباح نیوز)فاؤنڈر گروپ کے سرگرم رکن، اسٹون ڈیولپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے۔۔
رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ کو یت کے بعد متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشگوار ہے ۔ان معاہدوں سے کویت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی تعاون، علاقائی استحکام ،اسٹریٹجک شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ دونوں ممالک کی خطیر سرمایہ کاری سے ملک میں نئی صنعتوں کا قیام عمل میں آئے گا ۔