زرعی شعبے میں نمو کی شرح 5.06فیصدریکارڈ

زرعی شعبے میں نمو کی  شرح 5.06فیصدریکارڈ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران زرعی شعبے میں مجموعی نمو کی۔۔

شرح 5.06 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اہم فصلوں کے زیر کاشت رقبے میں اضافے کی وجہ سے پیداوار میں عمومی اضافہ دیکھنے میں آیا۔پیداوار مجموعی طور پر 11.16 فیصد کی شرح سے نمو ہوئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں