بٹ کوائن 42ہزار ڈالر سے متجاوز

بٹ کوائن 42ہزار ڈالر سے متجاوز

کراچی (بزنس ڈیسک)ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر42ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی جو اپریل 2022 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

 رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح بٹ کوائن کی قیمت گزشتہ 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔گزشتہ روز ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی زیادہ سے زیادہ قیمت42154جب کہ کم سے کم 39430رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں