اسٹاک ایکسچینج میں تیزی معاشی استحکام کی طرف اشارہ،شاہد رشید
اسلام آباد (آئی این پی )تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی استحکام کی طرف خوشگوار اشارہ ہے ۔معاشی استحکام کی رفتار بڑھانے کیلئے ٹیکس توانائی اور زرعی شعبوں کو اولین ترجیح دی جائے ۔
تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی استحکام کی طرف خوشگوار اشارہ ہے ۔معاشی استحکام کی رفتار بڑھانے کیلئے ٹیکس توانائی اور زرعی شعبوں کو اولین ترجیح دی جائے ۔