اٹلی کی پاکستان میں6.4ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ریکارڈ

اٹلی کی پاکستان میں6.4ملین  ڈالر کی سرمایہ کاری ریکارڈ

اسلام آباد(اے پی پی)اٹلی نے پاکستان میں 6.4ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ۔ سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق مالی سال 24 ۔ 2023 کے پہلے 7ماہ میں اٹلی کی جانب سے۔

 6.4ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔ گزشتہ 4 برسوں میںاٹلی  نے137.1ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں