مرکنٹائل ایکسچینج میں 30.881ارب روپے کے سودے

 مرکنٹائل ایکسچینج میں 30.881ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج(پی ایم ای ایکس)میں 30.881ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 21786رہی۔

زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت18.07ارب روپے رہی جبکہ چاندی کے سودوں کی مالیت 2.900 ارب روپے ،این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.832 ارب روپے اورکرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 2.311ارب روپے ریکارڈکی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں