تاجر رہنما افتخار علی کااسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا خیر مقدم

تاجر رہنما افتخار علی کااسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا خیر مقدم

لاہور(اے پی پی)سارک چیمبرکے سابق صدر افتخار علی ملک نے چیف کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ سینٹرل پنجاب محمد صادق کی جانب سے اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا خیر مقدم کیا ہے ۔

افتخار علی ملک نے کہا کہ اسمگلنگ نے پاکستان کی معیشت کو طویل عرصے سے مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں