اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی پہلی  سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی

کراچی(کامرس ڈیسک)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان نے 2024ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،جس کے نتیجے میں قبل از ٹیکس منافع 53 فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ 24.7 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

مجموعی آمدنی میں 44 فیصد جبکہ کلائنٹ ریونیومیں سال بہ سال کی بنیاد پر 36 فیصد اضافہ ہوا جس میں تمام شعبوں سے مثبت تعاون شامل ہے ۔اگرچہ افراط زر کے باعث آپریٹنگ اخراجات میں اسی مدت کے مقابلے میں 22 فیصد اضافہ ہوا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں