نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

کراچی (آن لائن)وفاقی چیمبر کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان کی خدمات اور پاکستان کیلئے شہادت کے قابل فخر جذبے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،افواج پاکستان کا جذبہ حب الوطنی ملکی سالمیت کا ضامن ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں