غیر ملکی ٹی وی چینل پر جواء کروانے والے دو ملزم گرفتار

غیر ملکی ٹی وی چینل پر جواء  کروانے والے دو ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر ملکی ٹی وی چینل پر جواء کروانے والوں کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے ملزم ابوبکر اور ابرار کو حراست میں لے لیا۔ جو غیر ملکی ٹی وی چینل پر جواء کروانے میں مصروف تھے ۔ جنکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں