جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ بسم ٹائون میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم یوسف کو حراست میں لے لیا۔

جسکی جانب سے جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں