نکاح کا جھانسہ دیکر خاتون کو متعدد بارزیادتی کا نشانہ بناڈالا

نکاح کا جھانسہ دیکر خاتون کو متعدد بارزیادتی کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نکاح کا جھانسہ دیکر خاتون کو متعدد بارزیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں(ث،ب)نامی خاتون نے پولیس کوبتایا ۔۔

کہ ملزم محسن کی جانب سے اسے نکاح کا جھانسہ دیتے ہوئے اس سے متعدد بار زیادتی کی گئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں