شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔حسن چوک کے رہائشی اختر عباس کی اہلیہ گھر کا سودا سلف لینے کیلئے گھر سے باہر نکلی ۔

 جسے ملزم کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں