پاک قطر جنرل تکافل لمیٹڈ نے مالی سال 2023 کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا

پاک قطر جنرل تکافل لمیٹڈ نے مالی سال 2023 کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی (بزنس ڈیسک)پاک قطر جنرل تکافل لمیٹڈنے 31 دسمبر 2023 ء کو ختم ہونے والے سال کیلئے مالی نتائج کا اعلان کر دیا۔

 پاک قطر جنرل تکافل لمیٹڈ کو پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پاکرا) کی جانب سے ‘A+ ’  درجہ دیا گیا ۔پاک قطر گروپ کے چیئرمین ،شیخ علی بن عبداللہ بن ثانی الثانی کی زیر صدارت،دوحہ میں منعقدہ بورڈ کے اجلاس میں کمپنی کے سنہ 2023 ء کے مالیاتی نتائج اورسنہ 2024 کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں