مرکنٹائل ایکسچینج میں 12.472ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 12.472ارب کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں 12.472ارب روپے کے سودے ہوئے ۔رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد11018رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے۔۔

 جن کی مالیت 6.745ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.545ارب روپے ،کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 1.084ارب روپے ،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.047ارب روپے اورپلاٹینم کے سودوں کی مالیت 787.121ملین روپے ریکارڈکی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں