ملکی مارکیٹ عالمی سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین جگہ ،اسلام آباد چیمبر

ملکی مارکیٹ عالمی سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین جگہ ،اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد چیمبر کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا ہے کہپاکستان کی ابھرتی ہوئی۔

 مارکیٹ عالمی سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین جگہ ہے ۔ ابھرتی معیشت کے ساتھ پاکستان ہسپانوی کارپوریٹ سیکٹر کو مختلف شعبوں میں پرکشش منافع اور طویل مدتی ترقی کے امکانات فراہم کرتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں