مرکنٹائل ایکسچینج میں 21.130 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 21.130 ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 21.130ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ رو زپی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 15،851 رہی ۔

زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت10.820ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 3.516ارب روپے ،کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت1.659اربروپے اورچاندی کے سودوں کی مالیت1.603ارب روپے ریکارڈ کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں