سیمنٹ کی بوری کی قیمت 200روپے اضافہ

سیمنٹ کی بوری کی قیمت  200روپے اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈٰسک)بجٹ کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے فنانس بل 2024 پر دستخط کئے جانے کے بعد اس میں موجود ٹیکسز کا اطلاق ہوچکا ہے۔۔۔

 جس کا اثر سیمنٹ کی قیمتوں پر بھی پرا ہے ۔سیمنٹ ڈیلر آصف سعید کے مطابق سیمنٹ کی بوری کی قیمت 200 روپے اضافے کے بعد سیمنٹ کا بیگ 1300 سے 1500 روپے کا ہوگیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں