ممتاز کاروباری شخصیات کو اعزازی سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ قابل تحسین ،احسن بختاوری

ممتاز کاروباری شخصیات کو اعزازی سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ قابل تحسین ،احسن بختاوری

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبرکے صداحسن بختاوری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے 48ممتاز کاروباری شخصیات کو اعزازی سفیر مقرر کرنے کے فیصلے کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے۔۔۔

 کہا کہ حکومت ایف بی آر سمیت پالیسی سازی کے دیگر اہم فورمز پر بھی بزنس کمیونٹی کو باقاعدہ نمائندگی دے ۔گزشتہ روز چیمبر ہاؤس میں تاجروں کے نمائندہ وفد سے گفتگو میں صدر آئی سی سی آئی نے کہا کہ ملکی معیشت میں بزنس کمیونٹی سب سے بڑی اسٹیک ہولڈرہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں