عوام کو 6 ماہ کیلئے ٹیکس چھوٹ دی جائے ،شریف میمن

عوام کو 6 ماہ کیلئے ٹیکس چھوٹ  دی جائے ،شریف میمن

کراچی (آن لائن)پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ اوربھاری ٹیکسز سے کے الیکٹرک کے بلوں کی وصولی پر تشویش کا اظہار کر تے ہوئے۔۔۔

 چیئرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن رجسٹرڈ شریف میمن نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوام کو 6 ماہ کیلئے ٹیکس چھوٹ دی جائے تاکہ مہنگائی سے متاثرہ افراد سکون کا سانس لے سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں