مرکنٹائل ایکسچینج میں21ارب روپے کے سودے

 مرکنٹائل ایکسچینج میں21ارب روپے کے سودے

کراچی (بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 21ارب روپے کے سودے ہوئے۔ گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد13590رہی۔

زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 11.551 ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.547 ارب روپے ،کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 2.301 ارب روپے ،پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 1.562 ارب روپے ،چاندی کے سودوں کی مالیت 1.221 ارب روپے ،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 748.851 ملین روپے ،ڈی جے کے سودوں کی مالیت 573.728 ملین روپے ،پلیڈیم کے سودوں کی مالیت 196.704 ملین روپے ،کاپر کے سودوں کی مالیت 168.241 ملین روپے ،جاپان ایکوٹی کے سودوں کی 162.074 ملین روپے ،ایس پی 500 کے سودوں کی 91.057 ملین روپے اورقدرتی گیس کے سودوں کی 67.649 ملین روپے ریکارڈکی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں