پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ قبول نہیں، کاٹی

پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں  اضافہ قبول نہیں، کاٹی

کراچی(آن لائن)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر جوہر قندھاری نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات اور۔

 بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اوگر انے پٹرول کی قیمت میں 9.99روپے لٹر اور نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 170 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا جس کے باعث 100 سے زائد صنعتیں بند ہو چکی ہیں۔ پٹرول کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگے گی اور صنعتوں کی بندش کے باعث بے روزگاری میں بے پناہ اضافہ ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں