سونا1ہزارروپے مہنگا،فی تولہ 2لاکھ 51ہزارکاہوگیا

سونا1ہزارروپے مہنگا،فی تولہ 2لاکھ 51ہزارکاہوگیا

کراچی(بزنس ڈیسک)عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 2402 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 1000 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 51 ہزار روپے کا ہوگیا ۔

اسی طرح دس گرام سونا 857 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 15ہزار 192 روپے پر جاپہنچا۔دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 2920 روپے پر مستحکم رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں