سونے کی درآمدبند، پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

سونے کی درآمدبند، پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں گزشتہ 5 ماہ سے سونے کی درآمد بند ہونے سے سونا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے ۔سرکاری حکام کے مطابق گزشتہ 5 ماہ میں کسی بھی ملک سے سونا امپورٹ نہیں کیا گیا۔

ملک میں گزشتہ 5 ماہ سے سونے کی درآمد بند ہونے سے سونا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے ۔سرکاری حکام کے مطابق گزشتہ 5 ماہ میں کسی بھی ملک سے سونا امپورٹ نہیں کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں